بین الاقوامی واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی:صارفین کے رد عمل نے واٹس ایپ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا سان فرانسسکو: معروف سماجی ایپ “واٹس ایپ” عوامی تنقید کے بعد یوٹرن لینے پر مجبور ہوگئی اور فیس بک سے ڈیٹا شیئرنگ اقدام تین ماہ کیلئے مؤخر کردیا گیا ہے۔ عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں