Tag: پاک ایران
گیس پائپ لائن، پاکستان کا عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر دفاع کا فیصلہ
ایران نے پاکستان کے خلاف گیس پائپ لائن میں تاخیر کے معاملے پر عالمی ثالثی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے، ...محکمہ داخلہ سندھ میں اجلاس ،پاک ایران جیل میں قیدیوں کی منتقلی پر غور
محکمہ داخلہ سندھ کے آفس میں ہونیوالے اجلاس میں قونصل جنرل ایران نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کرتے ہوئے پاکستان اور ...امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا،خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکی دباؤ ایران پائپ لائن معاہدہ پورا کرنے نہیں دے رہا۔ باغی ...پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ،پاکستان کونوٹس پر تشویش کا اظہار
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ایک بار پھر اعلیٰ سطح پر بحث کا باعث بن گیا ہے کیونکہ ایران نے مزید ...پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ،امریکہ نے پابندیوں کی دھمکی دے دی
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکہ کا ردعمل سامنے آیا ہے، امریکہ نے پاکستان پر پابندیوں کی دھمکی دے دی ...پاک ایران پائپ لائن گیس منصوبہ کی فوری تکمیل کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں،محمد عدیل بھٹہ
صنعتکار رہنماچیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو محمد عدیل بھٹہ نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمہ اور ملک میں ...پاکستان اورایران کے درمیان سیاحوں کی تعداد بڑھنی چاہیے، ایرانی وزیر سیاحت
لاہور کے دورے پر آئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر سیاحت، آثار قدیمہ و دستکاری آقائے سید عزت اللہ ضرغامی نے زور ...الحمرا آرٹس کونسل میں پاک ایران تعلقات کے فروغ کیلئے نمائش کا انعقاد
.صوبائی وزیر اطلاعات و سیاحت عامر میر نے ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے زیر اہتمام الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں پاک ایران ...پاک ایران سرحد ، دہشتگردوں کی فائرنگ ، 2 جوان شہید
پاکستان ایران سرحد کے ساتھ بلوچستان کے علاقے سنگوان (ضلع کیچ) میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فوسز کی چوکی پر حملہ کیا ...