Tag: گندم
کے پی حکومت نے گندم کا یومیہ کوٹہ بڑھا دیا
پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ خوراک نے بھی گندم کا یومیہ کوٹہ 5 ہزار سے بڑھا کرساڑھے 6 ہزار میٹرک ٹن کردیا۔ باغی ...روس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
کراچی: روس سے حکومتی سطح پر منگوائی جانیوالی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ باغی ٹی وی :وزارت فوڈ سکیورٹی ...وزیراعلیٰ پنجاب نےفلورملوں کوگندم کایومیہ سرکاری کوٹہ بڑھاکرڈبل کردیا
گندم اور آٹے کے بحران کے خاتمے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویر الٰہی نے فلور ملوں کو گندم کا یومیہ ...عوام الناس کوبروقت آٹےکی فراہمی کےلیےفلورملزکوآٹےکاکوٹہ دوگناکردیا:پرویزالٰہی
لاہور:گندم وآٹا بحران کےخاتمہ کیلئےوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نےپنجاب کی فلور ملوں کوگندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ بڑھا کردوگنا کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری ...پنجاب میں آٹامزیدمہنگا،نان بائیوں کاروٹی کی قیمت 40روپےکرنےکااعلان
لاہور:لاہور سمیت پنجاب بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ چکی مالکان نے قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ...بلوچستان میں گندم کا بحران سنگین،وفاق سے سرکاری قیمت پر 6 لاکھ ٹن گندم کی ...
کوئٹہ: بلوچستان میں گندم کا بحران سنگین ہوگیا ،بحران کی وجہ سے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2800 روپےتک پہنچ ...معیشت کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ...
اسلام آباد:معیشت کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں جاری ہیں، اور یہ بھی ...پنجاب حکومت کا بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ باغی ٹی وی : ...پنجاب میں گندم کا روزانہ کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ نے دی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا پہلا اجلاس ہوا اجلاس میں گندم کے موجود ...ای سی سی نے روس سے گندم کی امپورٹ کی منظوری د یدی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی امپورٹ کی منظوری دے دی۔ باغی ٹی ...