قصور تھانہ مصطفی آباد قصور کے علاقے میں قتل ہونے والے 5 سالہ بچے ریحان کی قاتلہ گرفتار،ملزمہ کا اعتراف جرم،بچے کی ماں سے بدلہ لینے کیلئے بچے کو قتل
الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو اکتالیس بلین ڈالر نقد کے عوض خریدنے کی پیشکش کر دی ہے۔