آئی ایس پی آر

اہم خبریں

بلوچستان:دہشت گردوں کے خلاف آپریشن: بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

راولپنڈی:بلوچستان:دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ:بلوچستان کے ضلع کوہلو میں باروردی سرنگ کے دھماکے میں ایک افسر سمیت 5 فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی