پاکستان آج کل کی شہرت کو شہرت نہیں سمجھتی ،اصل شہرت تو ہمارے پرانے آرٹسٹوں کے پاس تھی اقراعزیز پاکستان ڈرامہ نڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ وہ آج کل کی شہرت کو شہرت نہیں سمجھتیں ،اصل شہرت تو ہمارے پرانے آرٹسٹوں کے پاس تھی-عائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں