آج کے ڈرامے افئیرز ، طلاق اور شادی جیسے موضوعات سے باہر ہی نہیں نکل رہے، بشرٰی انصاری کی پاکستانی ڈراموں پر تنقید

پاکستان

آج کے ڈرامے افئیرز، طلاق اور شادی جیسے موضوعات سے باہر ہی نہیں نکل رہے، بشرٰی انصاری کی پاکستانی ڈراموں پر تنقید

حال ہی میں حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز کے لئے نامزد ہونے والی پاکستان کی سینئیر اور کلاسیکل اداکارہ بشرٰی انصاری کا موجودہ دور کے ڈراموں پر تنقید