19لاکھ رہائشی افراد کے لیے حراستی مراکز، بھارت نے آسامی مسلمانوں کو جیلوں میں محصور کردیا ، اطلاعات کے مطابق یہ حراستی سینٹرز اس وقت مسلمانوں سے بھرے پڑے ہیں،
نئی دہلی: بھارت ایک طرف کشمیری مسلمانوں کا قتل عام کررہا ہے تو دوسری طرف بھارت میںبسنے والے مسلمانوں کے کا جینا حرام کردیا ہے. اطلاعات کےمطابق انتہا پسند بھارتی