احتجاج

electric
پشاور

پشاور،لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج،عوام نے گرڈسٹیشن پہنچ کر خود بجلی بحال کر دی

پشاور، رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہیٰ کی زیر قیادت لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا رنگ روڈ پر ہزار خوانی گرڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، علاقہ عمائدین