بین الاقوامی اداکارہ سائرہ بانو طبیعت ناسازی کے باعث آئی سی یو منتقل بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اور مرحوم اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں آئی سی یو منتقل کیا گیا ہے۔عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں