اداکار شان شاہد کا کراچی میں مون سون بارشوں کے باعث تباہی اور بجلی کی عدم فراہمی پر مایوسی کا اظہار

پاکستان

اداکار شان شاہد کا کراچی میں مون سون بارشوں کے باعث تباہی اور بجلی کی عدم فراہمی پر مایوسی کا اظہار

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان شاہد بھی کراچی میں مون سون بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی تباہی اور بجلی کی عدم فراہمی پر پریشان اور مایوس