پاکستان ارطغرل غازی دیکھ کر ارطغرل ہوتا جارہا ہوں یاسر نواز پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر نواز کا کہنا ہے کہ وہ مسلمانوں کی اسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ دیکھ کر ارطغرل ہوتے جارہے ہیں۔ باعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں