پاپ گلوکارہ ناذیہ حسن کے شوہر اشتیاق بیگ ہیں بہت ہی زیادہ غصے میں انہوں نے اپنے سالے ذوہیب حسن پر برطانیہ میں ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا
سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پربالی ووڈ سلطان سلمان خان کی سندھ کے ثقافتی لباس سندھی ٹوپی اور اجرک پہننے کی ماضی کی تصاویر اور ویڈیوزسوشل میڈیا پر گردش

