پاکستان اشتیاق بیگ کے ہرجانےکا دعویٰ: زوہیب حسن کو عدالتی نوٹس جاری سندھ ہائی کورٹ نے اشتیاق بیگ کے 1 ارب کے ہرجانے کے دعویٰ پر مرحوم گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی گلوکار زوہیب حسن کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ باغی ٹیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں