اصل مسئلہ

پاکستان

غریب کی عزت بھی گئی اوراصل مسئلہ بھی دبادیاگیا!!!۔

لاہورمیں لڑکی کےساتھ زیادتی کےمقدمےمیں پولیس نےگھرپرقبضےکاذکرہی نہ کیا۔متاثرہ لڑکی کےوالدنےگھر کاقبضہ چھڑانے کے لئےوزیراعظم پورٹل پردرخواست دےرکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پورٹل پرشکایت کیوں کی؟ لاہورکےعلاقےمزنگ میں غریب