الیکشن

moodys
اسلام آباد

متنازع انتخابات، کمزور اتحادی حکومت،پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہوگا، موڈیز

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے حالیہ انتخابات کو متنازعہ قرار دے دیا،کہا کہ مشکل فیصلوں کے لئے مخلوط حکومت کے پاس مینڈیٹ بظاہر ناکافی ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسی