امریکا نےافغانستان میں ستیاناس کردیا وہ جس مقصد کیلئے بھی افغانستان گیا اس کا طریقہ کار ٹھیک نہیں تھا عمران خان

امریکا-نےافغانستان-میں-ستیاناس-کردیا-وہ-جس-مقصد-کیلئے-بھی-افغانستان-گیا-اس-کا-طریقہ-کار-ٹھیک-نہیں-تھا-عمران-خان #Baaghi
پاکستان

امریکا نےافغانستان میں ستیاناس کردیا وہ جس مقصد کیلئے بھی افغانستان گیا اس کا طریقہ کار ٹھیک نہیں تھا عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان میں ستیاناس کردیا، امریکا جس مقصد کے لئے بھی افغانستان گیا اس کا طریقہ کار ٹھیک نہیں تھا۔ باغی