پاکستان لاہورمیں انسداد ڈینگی ڈے،ریلیاں،آگاہی سیمیناراور واک کا اہتمام لاہور بھر میں انسداد ڈینگی ڈے منایاجارہاہے، شہر بھر میں ڈینگی سے آگاہی کیلئے واک اور مختلف سیمینار منعقد کئے گئے.صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق کی قیادت میں ڈی جی ہیلتھ+92513 سال قبلپڑھتے رہیں