انڈیا

indian media
بین الاقوامی

جھوٹی خبریں، من گھڑت پروپیگنڈا اور افواہیں پھیلانے میں بھارت کا پہلا نمبر

جھوٹی خبریں، من گھڑت پروپیگنڈا اور افواہیں پھیلانے میں ہندوستان پہلے نمبر پر،دنیا میں 18 فیصد جھوٹی خبریں ہندوستان سے پھیلائی جاتی ہیں حالیہ اسرائیل فلسطین تنازعے میں ہندوستان کی