بین الاقوامی طیش میں آکرکمپنی کا سارا ڈیٹا بیس اڑانے والے آئی ٹی ایڈمنسٹریٹر کو سات برس قید کی سزا بیجنگ: چین کے ایک آئی ٹی ایڈمنسٹریٹر نے غصے میں آکر اپنی کمپنی کا سارا ڈیٹا بیس ضائع کر دیا جس پر انہیں سات برس قید کی سزا سنائی گئیعائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں