اسلام اپنے سے بڑی ، مطلقہ لڑکی کے ساتھ سادگی سے نکاح کر کے اس نوجوان نے اچھی روایت رکھی ہے شہباز نے اپنی شادی کو ایک مثال بنایا بہت اچھا لگا ہمارے نوجوان کچھ الگ سوچ لیکر آریے ہیں سدا خوش کامیاب رہو لڑکے بہت ساری دعاٸیں معاشرہ ہم جیسےعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں