پاکستان سائوتھ ایشین گیمز اور ایشین گیمز کے لیئے پاکستان بیس بال ٹیم کی تیاریاں شروع کوٹری:سائوتھ ایشین گیمز اور ایشین گیمز کے لیئے پاکستان فیڈریشن بیس بال کی جانب سے ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ احسن قدم ہے۔ پہلے مرحلے میں پچرز وکیچرز کی تربیت+92513 سال قبلپڑھتے رہیں