ایمازون

بین الاقوامی

خلیجی ممالک کی کمپنیاں ایمازون ، ٹویٹراورگوگل سےفارغ ہونیوالےباصلاحیت ماہرین کواپنےہاں لانےکیلئےکوشاں

خلیجی ممالک میں بڑی تجارتی کمپنیوں کے لیے بین الاقوامی سطح کےانتہائی اہم اداروں میں کام کر چکے افراد فراہم کرنے کے لیے کوشاں ذمہ داروں نے انکشاف کیا ہے