حال ہی میں فلم این ایکش ہیرو ریلیز ہوئی ہے اس میں پاکستان کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کا گانا آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے کا ریمکس شامل
اداکار آیوشمان کھرانہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’این ایکشن ہیرو‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں جیدیپ اہلوت بھی اہم کردار میں ہیں۔ آیوشمان کی فلم