تازہ ترین مائیکروسافٹ نے ’کینڈی کرش‘ بنانے والی کمپنی خرید لی کیلیفورنیا: مائیکروسافٹ نے کینڈی کرش سمیت کئی مشہور گیمز بنانے والی کمپنی ’ایکٹیویژن بلیزارڈ‘ 68.7 ارب ڈالر (12,157 ارب پاکستانی روپے) کی خطیر رقم میں خرید لی ہے۔ باغی ٹیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں