اسلام آباد اسلام آباد پولیس کی کاروائی،کوویڈ 19کی خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے اسلام آ باد: وفاقی دارلحکومت میں ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کی خصوصی ہدایات پر اے سی سیکرٹریٹ کا مختلف ایریاز میں دورہ۔دکانوں پر قیمتوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔ باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں