بین الاقوامی بالی وڈ انڈسٹری میں تخلیقی صلاحیتوں کو وہ لوگ کنٹرول کررہے ہیں جنہیں تخلیق کا مطلب بھی نہیں پتہ یا پھر وہ خدا بننے کی کوشش کرررہے ہیں عدنان سمیع خان گلوکارعدنان سمیع خان سوشانت سنگھ کی موت کے بعد بھارتی انڈسٹری میں مافیا پر برستے ہوئے وہاں نئے فنکاروں کے ساتھ ہونے والے سلوک کا پردہ فاش کر دیا۔ باغیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں