بنگلورو پولیس کی سی سی بی کا منشیات کے ایک کیس میں وویک اوبرائے کی اہلیہ پریانکا آلوا کو نوٹس جاری

بین الاقوامی

بنگلورو پولیس کی سی سی بی کا منشیات کے ایک کیس میں وویک اوبرائے کی اہلیہ پریانکا آلوا کو نوٹس جاری

بالی وڈ کے معروف اداکار وویک اوبرائے کی اہلیہ پریانکا آلوا کو بنگلورو پولیس کی سنٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) نے منشیات کے ایک معاملے کے سلسلے میں نوٹس