بڑا

تازہ ترین

پرویز الہیٰ کا بڑا اعلان، سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے آبیانہ اورمالیہ معاف

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے راجن پور،تونسہ،ڈیرہ غازی خان اورعےٰسی خیل کے سیلاب متاثرین کو ریلیف دینے کے لئے بڑا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرہ