بھائی کی فوتگی پررانا شمیم کے پاس عدالت کے لئے وقت نہیں مگر لندن جانے کا وقت ہے اٹارنی جنرل

islamabad hoghcourt
اہم خبریں

بھائی کی فوتگی پررانا شمیم کے پاس عدالت کے لئے وقت نہیں مگر لندن جانے کا وقت ہے اٹارنی جنرل

آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگائے گئے الزامات پر ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی سماعت