بھارتی کسانوں کا احتجاج :امن کی سفیر پریا نکا چوپڑا کی خاموشی پر میا خلیفہ نے سوال اٹھا دیا

بین الاقوامی

بھارتی کسانوں کا احتجاج :امن کی سفیر پریا نکا چوپڑا کی خاموشی پر میا خلیفہ نے سوال اٹھا دیا

لبنانی نژاد امریکی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بھارتی کسانوں کے احتجاج پر اداکارہ پریانکا چوپڑا کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ باغی ٹی وی