بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ

بین الاقوامی

مسلمان بھارت میں غیرقانونی مساجد بنا رہے ہیں جو قبول نہیں .بی جے پی ممبر پارلیمنٹ کی ہرزہ سرائی

نئی دھلی:مسلمان بھارت میں غیر قانونی مساجد بنا رہے ہیں جو کہ قابل قبول نہیں بی جے پی رکن اسمبلی شری پرویش شرما کے مسلمانوں پر الزامات .مسلمان خوف زدہ