ہم جھوٹ کے ساتھ کبھی کھڑے نہیں ہونگے، انصار عباسی کا توہین عدالت کیس میں عدالت میں بیان اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر
اسلام آباد: مبینہ بیان حلفی کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم عدالت میں پیش ہوگئے۔ باغی ٹی وی : اسلام آباد ہائیکورٹ