تشدد

اسلام آباد میں کرغستان سفارتخانے کے باہر احتجاج،
اسلام آباد

اسلام آباد میں کرغزستان سفارتخانے کے باہر احتجاج،طلبا کو تحفظ کا مطالبہ

بشکیک میں پاکستانی طلبا پر تشدد، اسلامی جمعیت طلبہ میدان میں آ گئی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرغزستان کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کیا گیا ہے اسلامی جمیعت طلبہ