تعلیمی بورڈز

پاکستان

پنجاب کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے کروڑوں روپے پریکٹیکل فیسوں کی مد میں بٹورے جانے کا انکشاف.

لاہور(حمزہ رحمن): پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے وزیر اعلی پنجاب سے کرونا کے حالات میں تعلیمی بورڈز کی طرف سے ظالمانہ فیسوں میں غریب طلباء کو ریلیف دینے کا مطالبہ