پاکستان تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ مجھے بالکل پسند نہیں آئی ان کے پاس چار گھوڑے ہیں جو لے کر پھر رہے ہوتے ہیں سید نور پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار سید نور کا کہنا ہے کہ انہیں مسلمانوں کی اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ بالکل بھی پسند نہیں آئیعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں