کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کا ایوب اسٹیڈیم کمپلیکس کا دورہ. وزیر اعلیٰ نے ایوب اسٹیڈیم کمپلیکس میں کھیل کے مختلف زیر تعمیر مختلد عمارتوں کا بھی جائزہ لیا. وزیراعلیٰ بلوچستان
اسلام آباد: 8 فروری 2021 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک کے زرعی شعبے کی بحالی کے حوالے سے اصلاحات پر جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ