پاکستان جامعہ سندھ میں ایم ایس،ایم فل پروگرامز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کا شیڈیول جاری جامعہ سندھ میں ایم ایس/ ایم فل پروگرامز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ کا شیڈیول جاری، مختلف شعبوں میں ٹیسٹ 28 جون سے 2 جولائی تک منعقد ہونگے، تیاریاںعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں