بین الاقوامی جرمنی اور بیلجئیم میں بارشوں کے باعث سیلاب ، 120 افراد جاں بحق اورسیکڑوں لاپتہ ہوگئے مغربی یورپ :جرمنی اور بیلجئیم میں طوفانی بارشوں کے باعث شدید سیلاب آنے کے بعد 120 افراد جاں بحق اور سیکڑوں افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ باغی ٹی وی : غیرعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں