جماعت اسلامی

راولپنڈی

کشمیر کا سودا کرنے والے بزدلوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی, جماعت اسلامی

راولپنڈی :صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب اقبال خان نے کہاہے کہ کشمیرپرسابقہ اورموجودہ حکمرانوں کی سردمہری اور مٹی پاؤ پالیسی کے باعث آج ایک کروڑکشمیری مظلوم مسلمان ظلم کی