افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا حوالدار لالک جان شہید، نشان حیدر کے 24ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت جبکہ
کارگل معرکے میں دُشمن پر دھاک بٹھانے والے ہیرو حوالدار لالک جان شہید(نشان حیدر) 1965کی جنگ ہو یا کارگل کا محاذ، قوم کے بہادر سپوتوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ