سٹیج اداکارہ خوشبو خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میںسفارش سے آنے والے اگر اپنی صلاحیتں نہ منوا سکیںتو بہت جلد آئوٹ ہوجاتے ہیں .
پاکستانی اداکار ارباز خان اپنے بیٹے آریان خان کی شوبز انڈسٹری میں اینٹری پر بہت خوش ہیں ان کا کہنا ہےکہ میں نے اپنے بیٹے پر بالکل بھی دبائو نہیںڈالا