بلاگ خوشی و غم کی ہم نوا، ہر موڑ پہ ہم دعائیں ہیں بقلم: جویریہ بتول ہم ہیں بیٹیاں……!!! ( بقلم: جویریہ بتول). ہم ہیں بیٹیاں …ہم بہنیں…ہم مائیں ہیں…!!! جس روپ میں ہوں ہم،ہر صورت ہی وفائیں ہیں… ہیں پیکرِ صبر و رضا،چٹان سی ہےعائشہ ذوالفقار5 سال قبلپڑھتے رہیں