بین الاقوامی دبئی: شیخ محمد بن راشد المکتوم کا ایکسپو 2020 دبئی سائٹ کا بائیک ٹور، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اتوار کو ایکسپو 2020 دبئی سائٹ کا بائیک ٹور کیا ،عائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں