بین الاقوامی دلیپ کمار وہ واحد انسان تھے جو ہندوستان اور پاکستان کو اکٹھا کرسکتے تھے دلیپ کمار نے ناصرف برصغیر میں اپنی غیر معمولی اداکاری کے جوہر دکھائے بلکہ اس خطے کے ہندوؤں اور مسلمانوں کو اکٹھا کرنے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔ باغیعائشہ ذوالفقار4 سال قبلپڑھتے رہیں