دنیا نیوز کے برطرف ملازمین کے حق میں مظاہرے

لاہور

غریب ورکروں کو بے روزگار کرکے دنیا نیوز نے ظلم کی انتہا کردی ، مذمت کرتے ہیں ، صحافی تنظیموں کا مطالبہ

لاہور پریس کلب میں پروگریسو سمیت مختلف گروپوں کا ہنگامی اجلاس، اداروں سے ورکرز کی جبری برطرفیوں پر مذمتی قراردار منظور کرکے دنیا نیوز کو پیغام دے دیا ہے ،