اوکاڑہ (باغی ٹی وی)ہوشربا مہنگائی نے عوام کے ساتھ دکانداروں کی بھی چیخیں نکلوادیں ،مہنگائی نے کاروبار تباہ کردئے ،گاہک آتے ہیں ریٹ پوچھتے ہیں اور پھر چلے جاتے ہیں
اوکاڑہ (علی حسین مرزا) ضلع اوکاڑہ کے مین بازار، مضافاتی علاقوں کی مارکیٹس کے کپڑے اور جنرل سٹورز کے دکانداروں نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں روزانہ دو تین گھنٹے