دھماکہ

اسلام آباد

گاڑی کی پچھلی سیٹ پرلمبے بالوں والا شخص سوار تھا،دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار کا بیان

اسلام آباد،سیکٹر آئی 10 میں دھماکے کا واقعہ،زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کو ڈسچارج کر دیا گیا دھماکے میں زخمی ہونے والے چاروں پولیس اہلکاروں کے بیانات بھی قلم بند کرلیے