دیپیکا پڈوکون کے دوبارہ پھر منشیات معاملے میں این سی بی کے ریڈار پر آنے کے امکان

بین الاقوامی

دیپیکا پڈوکون کے دوبارہ پھر منشیات معاملے میں این سی بی کے ریڈار پر آنے کے امکان

بالی وڈ سُپر اسٹار اداکارہ دیپیکا پڈوکون شوبز انڈسٹری میں منشیات کے معاملے میں دوبارہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ریڈار پر آ سکتی ہیں- باغی ٹی وی