برطانیہ لندن میں نواز شریف کے سیکرٹری پر نامعلوم افرادکا چاقو سے حملہ لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سیکرٹری راشد نصر اللہ پر آفس جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کیا ہے۔ باغیعائشہ ذوالفقار3 سال قبلپڑھتے رہیں